Published by ilmStore

Ek Tha Algorithm - ایک تھا الگورتھم

280 Pages | Paperback | Printed on Imported Light Weight Paper

5.0 2 reviews

ایک تھا الگورتھم ایک دلچسپ کہانی ہے جسکے زریعہ کمپیوٹر سائنس کے اگر۔۔۔ورنہ ، ثنائی نظام ،ڈیٹا کی ساخت ،لڑیا ں ،الگورتھم، حسابی (کمپیوٹیشنل) وغیرہ کو کہانی کے انداز میں سمجھایا گیا ہے۔

Read the full description

Book details

Format
Paperback
Publisher
ilmStore - Urdu
ISBN
9789697758500

Watch & shop

Watch this book

Tap to watch, swipe up for more videos.

About this book

ایک تھا الگورتھم اگلے وقتوں میں شمال سے جنوب میں پھیلی عظیم سلطنت ٹیورنگ آباد کی کہانی ہے. جادوئی طاقت کے اندھیروں، بد روحوں اور گابلینز نے جب سلطنت پر تابہ توڑ حملے شروع کردئیے تو بادشاہ سلامت نے ملک کی حفاظت کا بیڑہ اپنی اکلوتی شہزادی بلّو کے سپرد کیا جس کا مقصد تیزی سے بڑھتی تاریکی کو روکنا تھا. شہزادی کے پاس کوئی خاص صلاحیت نہیں تھی سواۓ “الگورتھم” کے جسکا عندیہ اسے ایک جانباز سپہ سالار نے رخصت کرتے ہوئے دیا. کیا شہزادی اپنی متجسس طبیعت کی بدولت وہ تمام الگوریتھمز سمجھ پائی جسکی اسے ضرورت تھی؟ کیا ٹیورنگ آباد پھر سے آباد ہو سکے گا؟ ڈریگن کے مقابلے میں ٹرویلنگ سیلز مین اور ڈیجکسترا نے کیسے مدد کی؟ گراف آباد کی کہانی کیا ہوئی؟ پھولوں نے بائنری نمبرز کیسے ایجاد کئے؟ کچھووں کا ریکرزن سے کیا تعلق ہے اور کورونا وائرس کون سے چکر (لوپ) کا شاخسانہ ہے. یہ سب کچھ آپ اس سیریز میں پڑھ سکیں گے. امید ہے کمپیوٹر سائنس کی ترویج کے لئے آپکو یہ انداز پسند آئیگا. یہ کتاب 5 سے 50 سال تک کے بچوں کے لئے یکساں مفید ہے۔

Reader reviews

5.0 / 5.0

2 reviews

Reviews from verified ilmStore customers.

Customer Reviews

Based on 2 reviews
100%
(2)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Z
Zohra Rafique
Grat experience

Grat experience,
Learning fundamentals of algorithm with story is extremely superb experience.

May almighty bless the author, publisher, distributer and all team members.

D
Dr. Mohammed Mukhtar khan
ASALAMUALAIKUM The Quality of the book is awesome ALHAMDULILLAH

ASALAMUALAIKUM
The Quality of the book is awesome ALHAMDULILLAH. I have just started reading it
The language is also easy

More by Dr. Zeeshan Ul Hassan Usmani

More from ilmStore - Urdu