Skip to product information
1 of 2

Pasandeeda Sifaat - پسندیدہ صفات

Pasandeeda Sifaat - پسندیدہ صفات

Dr. Abdul Hameed Athar Nadvi (author)

Publisher: IARP

بچوں کی صحیح اور بہترین تربیت والدین، اساتذہ، اسکول کے ذمے داران، محلے کے بڑوں اور شہر کے قائدین کی ذمے داری ہے، جب تک ہم اپنے بچوں میں اچھی عادتوں کو پیوست نہیں کریں گے، اسلام کے نمایاں اخلاق وصفات کے تعلق سے ان میں بیداری نہیں لائیں گے، اللہ کی محبت ان کے دلوں میں جاگزیں نہیں کریں گے، اور ہم یہ نہیں بتائیں کہ ہمیں کب کب اللہ کی رحمتیں اور برکتیں حاصل ہوتی ہیں، اس وقت تک ہم اپنے بچوں کی تربیت میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔ اگر ہم ان چار موضوعات کو بچوں کے دلوں میں پیوست کرنے میں کامیاب ہوگئے تو ہمارے بچے خود اپنے لیے بھی مفید بنیں گے اور اپنے معاشروں کے لیے بھی، اسی طرح اپنے والدین کے فرماں بردار ہوں گے اور اپنے بڑوں کا احترام کرنے والے بن جائیں گے۔
Regular price Rs. 100.00
Regular price Sale price Rs. 100.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.
View full details

Detailed Description

بچوں کی صحیح اور بہترین تربیت والدین، اساتذہ، اسکول کے ذمے داران، محلے کے بڑوں اور شہر کے قائدین کی ذمے داری ہے، جب تک ہم اپنے بچوں میں اچھی عادتوں کو پیوست نہیں کریں گے، اسلام کے نمایاں اخلاق وصفات کے تعلق سے ان میں بیداری نہیں لائیں گے، اللہ کی محبت ان کے دلوں میں جاگزیں نہیں کریں گے، اور ہم یہ نہیں بتائیں کہ ہمیں کب کب اللہ کی رحمتیں اور برکتیں حاصل ہوتی ہیں، اس وقت تک ہم اپنے بچوں کی تربیت میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔

اگر ہم ان چار موضوعات کو بچوں کے دلوں میں پیوست کرنے میں کامیاب ہوگئے تو ہمارے بچے خود اپنے لیے بھی مفید بنیں گے اور اپنے معاشروں کے لیے بھی، اسی طرح اپنے والدین کے فرماں بردار ہوں گے اور اپنے بڑوں کا احترام کرنے والے بن جائیں گے۔

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)