Justju ka Safar-1 - جستجو کا سفر-۱
Rs. 450.00Regular price
Rs. 860.00
Published by ilmStore
154 Pages | Paperback | Printed on Imported Light Weight Paper
5.0 2 reviewsتعلیم کا بنیادی مقصد… انسانی ذہانت کی ترویج اور کردار کی بہتری ہونا چاہیے۔ البتہ موجود نظام تعلیم صرف ایک ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکا ہے جبکہ دوسرے محاذ پر بالکل ناکام دکھائ دیتا ہے۔ اگر ہم نے موجودہ تعلیمی نظام کو اسی حالت پر چھوڑدیا تو کل کی نسلیں شاید پیشہ ورانہ ذہانت و مہارت میں تو خوب آگے ہوں، لیکن قوموں کا معاشرتی اور سماجی ڈھانچا شدید بھونچال کا شکار ہوگا، جس سے مرد و زن، بچے بوڑھے، سبھی متاثر ہوں گے۔ اس کتاب میں، جدید تحقیقات اور اسلامی تعلیمات کے تناظر میں، کردار کی وہ لافانی خوبیاں بیان کی گئی ہیں جو نہ صرف اکیسویں صدی کے انسان کی ضرورت ہیں بلکہ ہر دَور میں لوگوں کی کامیابی، خوشی، عزت، وقار اور خوشحالی کا ذریعہ بنی ہیں۔ کتاب ’’کامیاب کردار‘‘ میں ان خوبیوں کی ضرورت و اہمیت کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ انھیں کس طرح ایک فرد اپنی عملی زندگی میں نافذ اور استعمال کرسکتا ہے۔ آسان اور موثر عملی اقدامات کی مدد سے اس کتاب کو آپ اپنے لیے، اپنے بچوں کیلئے اور اپنے اسٹوڈنٹس کیلئے موثر کردار کی ایک گائڈ بک کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ کریکٹر کریکولم کی یہ پہلی کوشش آپکی توجہ کی منتظرہے۔
Watch & shop
Tap to watch, swipe up for more videos.
HudHud recommends
Total price:
5.0 / 5.0
2 reviews
Reviews from verified ilmStore customers.
Rs. 180.00Regular price
Rs. 290.00
Rs. 425.00Regular price
Rs. 680.00
Rs. 300.00Regular price
Rs. 480.00
Rs. 200.00Regular price
Rs. 320.00
Rs. 250.00Regular price
Rs. 400.00
Rs. 300.00Regular price
Rs. 480.00
Rs. 300.00Regular price
Rs. 480.00
Rs. 200.00Regular price
Rs. 320.00
Rs. 100.00
Rs. 100.00
Rs. 575.00Regular price
Rs. 920.00