Published by ilmStore

Generative AI - جینریٹو اےآئی

5.0 1 review
Read the full description

Book details

Format
Paperback
Publisher
ilmStore - Urdu
ISBN
9789395860697

Watch & shop

Watch this book

Tap to watch, swipe up for more videos.

About this book

جینریٹو اے آئی کے بارے میں لکھی گئی اس کتاب کے ذریعے اس حیرت انگیز ٹیکنالوجی کی متاثر کن دنیا میں قدم رکھیے جہاں تخلیقی صلاحیتیں اور جدت طرازی آپس میں مل کرنا ممکن کو ممکن بنا دیتی ہیں ؛ اور دریافت کیجئے کہ کس طرح مصنوعی ذہانت، تخلیقی صلاحیتوں اور اختراعات کے امکانات کی حدود کو نئے سرے سے متعین کرنے کے لیے آپس میں یکجا کرتی ہے۔

اس نا قابل یقین ٹیکنالوجی میں موجود اس تحیر خیز طاقت سے پردہ اٹھائے جو بہ یک وقت متعدد شعبوں اور میدانوں میں زبردست انداز بیان اور شاندار آرٹ ورک تیار کرتی ہے؛ اور مختلف ڈومینز میں مسائل کے بنیادی حل پیش کرتی ہے۔ زبان کی تخلیق سے لے کر تصویری ترکیب کے اسرار کو ڈی کوڈ کرنے تک، اس جدید ترین ٹیکنالوجی کے اندرونی کاموں کا مطالعہ کیجئے جو صنعتوں کونئی شکل دے رہی ہے اور انسانی تخیل کی حدود کو آگے بڑھا رہی ہے۔

اس کتاب کا مطالعے سے آپ کو معلوم ہوگا کہ جزیٹیو اے آئی کی یہ نئی دنیا صرف وقت گزاری یا تفریح کے لیے مخصوص نہیں بلکہ ایسے متعدد نئے اور منافع بخش کام بھی اس سے وابستہ ہو چکے ہیں جو آنے والے برسوں میں بہتر روزگار اور آمدن کی وجہ بن سکتے ہیں۔

چاہے آپ اس ٹیکنالوجی سے متعلق جاننے کے لیے متجسس ہوں یا ایک تجربہ کار ماہر، اس کتاب کے ذریعے جزیٹیو اے آئی کے لامتناہی امکانات کو دریافت کرنے کا آغاز کیجیے اور اس کی مکمل صلاحیت کو غیر مقفل کرنے کے لیے اس کے رازوں سے پردہ اٹھائیے

Reader reviews

5.0 / 5.0

1 review

Reviews from verified ilmStore customers.

Customer Reviews

Based on 1 review
100%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
Amaan Quraishai

Generative AI - جینریٹو اےآئی

More by Sana Rasheed