Skip to product information
1 of 5

Data Science - ڈیٹا سائنس

Data Science - ڈیٹا سائنس

208 Pages | Paperback | Printed on Imported Light Weight Paper

Dr. Zeeshan Ul Hassan Usmani (author)

Aleem Ahmed (author)

Publisher: ilmStore - Urdu

"انگریزی زبان میں کسی تصور کی تعریف رٹ لینا ایک چیز ہے اور اپنی مادری زبان میں اسے پڑھ کر ایسے سمجھ لینا کہ وقت پڑنے پر اسے زندگی اور کاروباری مسائل کے حل میں استعمال کر سکیں ایک اور بات ہے، اور یہی اس کتاب کا مقصد ہے . ڈیٹا سائنس کیا ہے؟ ڈیٹا سائنٹسٹ کیسے بنتے ہیں؟ وہ کونسے ٹولز اور لینگویجز ہیں جنہیں سیکھنا ضروری ہے؟ ڈیٹا سائنس اور بگ ڈیٹا میں کیا فرق ہے؟ ڈیٹا سائنس پراجیکٹ کی لائف سائیکل کیا ہے؟"

Regular price Rs. 400.00
Regular price Rs. 830.00 Sale price Rs. 400.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.
View full details

Detailed Description

ڈیٹا سائنس کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر ہم نے سوچا کے اس فیلڈ سے متعلق بنیادی معلومات اور تصورات کو اپنے قارئین تک آسان اردو زبان میں پوھنچا دیا جاۓ. انگریزی زبان میں کسی تصور کی تعریف رٹ لینا ایک چیز ہے اور اپنی مادری زبان میں اسے پڑھ کر ایسے سمجھ لینا کہ وقت پڑنے پر اسے زندگی اور کاروباری مسائل کے حل میں استعمال کر سکیں ایک اور بات ہے، اور یہی اس کتاب کا مقصد ہے. آپ اسے پڑھ کر با آسانی اس فیلڈ میں قدم جما سکیں گے اور یہ آپکے لئے ایک بہترین رہنما ثابت ہوگی. ڈیٹا سائنس کیا ہے؟ ڈیٹا سائنٹسٹ کیسے بنتے ہیں؟ ڈیٹا سائنس اور بگ ڈیٹا میں کیا فرق ہے؟ ڈیٹا سائنس میں کیسے کمایا جا سکتا ہے؟ اس فیلڈ کا مستقبل کیا ہے؟ وہ کون سے ٹولز اور پروگرامنگ لینگویجز ہیں جنہیں سیکھنا ضروری ہے؟ اور ڈیٹا سائنس پراجیکٹ کی لائف سائیکل کیا ہے؟ ڈیٹا سائنس میں دنیا کی سب سے زیادہ اور پر کشش نوکریاں دستیاب ہیں۔ آپ اس شعبے سے کیسے منسلک ہو سکتے ہیں اور اس میں کس طرح کے مسائل حل کئے جاتے ہیں؟ اردو زبان میں اس موضوع پر یہ اہم کتاب ہے جس میں آپ کو ان تمام سوالوں کے جواب ملیں گے۔ اس کتاب میں آپ کیگل، آر، پائیتھن، H2O اور پاور بی آئی کا تعارف بھی پڑھ سکیں گے۔ امید ہے ہماری یہ کوشش آپکو ضرور پسند آئے گی. اس سیریز کی دو اور کتابیں “مشین لرننگ” اور “انٹرنیٹ سے پیسہ کمائیں” بھی شائع ہوچُکی ہیں۔