Detailed Description
About the Book
زندگی کا سفر (Zindagi Ka Safar) مصنف ڈیل کارنیگی (Dale Carnegie) کی تحریر کردہ ایک رہنمائی اور خود بہتری (Self Improvement) پر مبنی کتاب ہے جسے ھدیٰ پبلیکیشنز حیدرآباد نے شائع کیا ہے۔
What You'll Discover
- ذاتی اخلاق اور عادات کو سنوارنے کے رہنما اصول
- مستقل مزاجی اور ارادے کی پختگی کا طریقہ کار
- معاملات زندگی میں دیانت داری اور ضبط نفس کی اہمیت
Table of Contents
- ہمیشہ خوش رہیے
- محنت کی عظمت
- دیانت داری
- بری عادات سے پرہیز کیجئے
- جو کچھ آپ کرنا چاہتے ہیں فوراً کر ڈالئے
- مستقل مزاجی
- معمولی معمولی باتیں
- ضبط نفس
- مکتب حیات
- جرأت
- زندگی کی راہ پر تیز چلیے
- پُراسرار شخصیت
- شخصیت کا اظہار
- ہمیشہ مضبوط قوتِ ارادی سے کام لینا سیکھیں
More About the Author
ڈیل کارنیگی (1888 - 1955) بین الاقوامی سطح پر مشہور امریکی مصنف، لیکچرار اور خود انحصاری کے استاد تھے۔ ان کا بنیادی فلسفہ لوگوں کو بہتر ابلاغی مہارتیں (Communication Skills) سکھانا اور خود بہتری (Self Emprovement) کے ذریعے ذاتی تعلقات کو بہتر بنانا تھا۔