ذہنی دباؤ سے نجات — book cover

Zehni Dabao Se Nijaat (ذہنی دباؤ سے نجات)

Rs. 120.00
Skip to product information
ذہنی دباؤ سے نجات — book cover

Zehni Dabao Se Nijaat (ذہنی دباؤ سے نجات)

زندگی گزارنے کے سنہرے اصول
Zehni Dabao Se Nijaat is an Urdu self-help book attributed to Dale Carnegie that provides practical guidelines to overcome psychological stress and anxiety. It presents actionable steps to cultivate a positive mental attitude, enhance personal relations, and achieve emotional balance.
Rs. 120.00

Detailed Description

About the Book

ذہنی دباؤ سے نجات (Zehni Dabao Se Nijaat: Zindagi Guzarne Ke Sunhehre Usool) offers readers actionable guidance for managing psychological stress, overcoming depression, and leading a balanced, peaceful life.

Table of Contents

  1. ذہنی دباؤ
  2. ہیجان آپ کے جسم پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے!
  3. ذہنی دباؤ سے متاثر ہو جانے والے افراد
  4. دباؤ میں دماغ کا کردار
  5. مثبت خیالات کی قوت
  6. ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹا جائے
  7. خیال کی قوت: ایک حقیقت
  8. دوسروں کو متاثر کیجیے!
  9. وہ اصول جنہیں اپنا کر اپنی خفتہ صلاحیتیں بیدار کی جاسکتی ہیں
  10. خود آپ کی شخصیت آپ کی آئینہ دار ہے
  11. حسن شخصیت
  12. آپ کی شخصیت ہمیشہ تروتازہ رہنی چاہیے!
  13. کسی بھی محفل میں جائیں جسم و لباس کو مرکز توجہ نہ بنائیں
  14. اپنی تمام تر توجہ اہل محفل پر دیجئے
  15. زندگی سے پیار کا انداز اپنائیے
  16. اپنے برتاؤ اور طرز عمل کو دل پسند اور خوشگوار بنائیے
  17. آواز اور لب و لہجے میں دلکشی پیدا کیجیے!
  18. دل میں محبت اور ہمدردی کا جذبہ پیدا کیجیے
  19. غلط فیصلے نہ کیجیے
  20. الفاظ بدلئیے کامیاب ہو جائیے
  21. ذہنی رویے مثبت بھی ہو سکتے ہیں اور منفی بھی
  22. پروجوش خواہش
  23. مقاصد کا تعین
  24. بہترین رفاقت
  25. خود انحصاری
  26. ترقی تبدیلی کے عمل کے بغیر ممکن نہیں ہے
  27. آج آپ کیا کریں گے
  28. کیا صحت مند انسان کو غصہ آنا چاہیے؟
  29. کیا غصے کے مثبت اثرات ہو سکتے ہیں؟
  30. غصہ کب نقصان کا باعث بنتا ہے
  31. غصے کے اظہار کے طریقے
  32. غصے کا مقصد
  33. کیا غصہ ضروری ہے؟
  34. غصے کے نقصانات

More About the Author

The book is attributed to renowned author and lecturer Dale Carnegie (ڈیل کارنیگی, 1888–1955), an internationally acclaimed American writer recognized for his pioneering works in self-improvement, communication skills, and personal development.

You may also like

You may also like