Published by ilmStore

Hazir Ghayab - حاضر غائب

474 Pages | Paperback | Printed on Light Weight Paper

حاضر غائب تصنیف: اظہر کلیم حاضرغائب ایک ایسے انسان کی داستان جو حاضر غائب ہونے کا فارمولا ایجاد کرلیتا ہے مگر کچھ کمی کے سبب اپنی مرضی سے نہیں ہوسکتا، تو ہر جگہ جہاں حاضر ہونا مقصود ہو وہاں غائب ہوجاتا ہے اور جہاں غائب ہونا چاہتا ہو وہاں حاضر. اس کتاب کو ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی نے پچاس مرتبہ پڑھی ہے۔ براہ مہربانی اس کتاب کو آفس یا پبلک پلیس میں نہ پڑھیں ورنہ لوگ آپکی ذہنی حالت کے بارے میں مشکوک ہوجاینگے. ہنسی میں دوہرا ہونے کا تجربہ کرنا ہو تو ضرور پڑھیں۔  

Read the full description

Book details

Format
Paperback
Publisher
ilmStore - Urdu
ISBN
9789697758104

Watch & shop

Watch this book

Tap to watch, swipe up for more videos.

About this book

حاضر غائب تصنیف: اظہر کلیم حاضرغائب ایک ایسے انسان کی داستان جو حاضر غائب ہونے کا فارمولا ایجاد کرلیتا ہے مگر کچھ کمی کے سبب اپنی مرضی سے نہیں ہوسکتا، تو ہر جگہ جہاں حاضر ہونا مقصود ہو وہاں غائب ہوجاتا ہے اور جہاں غائب ہونا چاہتا ہو وہاں حاضر. اس کتاب کو ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی نے پچاس مرتبہ پڑھی ہے۔ براہ مہربانی اس کتاب کو آفس یا پبلک پلیس میں نہ پڑھیں ورنہ لوگ آپکی ذہنی حالت کے بارے میں مشکوک ہوجاینگے. ہنسی میں دوہرا ہونے کا تجربہ کرنا ہو تو ضرور پڑھیں۔  

More from ilmStore - Urdu