CSS - کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس

CSS - کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس

Sale price  Rs. 550.00 Regular price  Rs. 880.00
Skip to product information
CSS - کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس

CSS - کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس

356 Pages | Paperback | Printed on Imported Type Light Weight Paper
(CSS) کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس سی ایس ایس
چاہے آپ ایک ابھرتے ہوئے ویب ڈیویلپر ہوں یا اپنی ویب ڈیویلپمنٹ کی صلاحیتوں کو نکھارنا چاہتے ہوں. سی ایس ایس پر لکھی گئی یہ کتاب شاندار ریسپانسیو ویب سائٹس بنانے کےلیے آپ کا گیٹ وے ثابت ہو سکتی ہے۔
سی ایس ایس کے تمام بنیادی تصورات کا احاطہ کرتے ہوئے، یہ کتاب ویب اسٹائلنگ کے فن میں مہارت حاصل کرنے میں آپ کی مدد کے لیے مثالوں کے ساتھ ساتھ وضاحتیں بھی فراہم کرتی ہیں۔ بنیادی ایلیمنٹس کی اسٹائلنگ سے لے کر جدید لے آؤٹس بنانے تک، اس کتاب سے آپ وہ سب کچھ سیکھ سکیں گے جس کی آپ کو سادہ ایچ ٹی ایم ایل دستاویز کو بصری طور پرپرکشش ڈیزائنوں میں تبدیل کرنے کے لیے ضرورت ہو سکتی ہے۔
اس کتاب سے استفادہ کرتے ہوئے سی ایس ایس کے لامتناہی امکانات کو دریافت کیجئےاور خوبصورت، جدید ویب پیجز بنانے کی مہارتوں سے خود کولیس کیجئے تا کہ آج کی ڈیجیٹل دنیا میں نمایاں نظر آئیں
Sale price  Rs. 550.00 Regular price  Rs. 880.00

Detailed Description

You may also like

You may also like