Skip to product information
1 of 1

Roza or Ramzan - روزہ اور رمضان

Roza or Ramzan - روزہ اور رمضان

Khurram Murad (author)

Publisher: Manshurat Publishers

نفس انسانی کے تزکیے اور تربیت میں ماہِ رمضان کو جو مقام حاصل ہے، وہ ہر صاحب دل جانتا ہے۔ یہ ۳۰ روزوں کا لازمی ٹریننگ پروگرام ہر سال جھولی بھر لینے کے لیے آتا ہے۔ اس کے بارے میں سلف و خلف سب نے ہی لکھا ہے۔ جب محترم خرم مراد نے ترجمان القرآن کی ادارت کی ذمہ داری سنبھالی اور رمضان المبارک آیا تو انھوں نے اس موقع پر تمام تحریرات ، روزہ اور رمضان کے موضوع پر منتخب کر کے شائع کیں اور اس طرح اس شمارے کو خاص نمبر کی حیثیت حاصل ہو گئی ۔ آپ کے ہاتھ میں جو کتابچہ ہے وہ یہی انتخاب ہے، ایک مضمون کا اضافہ کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ قارئین اسے نافع اور مفید پائیں گے ، صرف خود پڑھ لینے پر اکتفا نہیں کریں گے، بلکہ نیکیوں کے اس موسم بہار میں اس کی خوشبو خوب پھیلائیں گے۔
Regular price Rs. 80.00
Regular price Sale price Rs. 80.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.
View full details

Detailed Description

نفس انسانی کے تزکیے اور تربیت میں ماہِ رمضان کو جو مقام حاصل ہے، وہ ہر صاحب دل جانتا ہے۔ یہ ۳۰ روزوں کا لازمی ٹریننگ پروگرام ہر سال جھولی بھر لینے کے لیے آتا ہے۔ اس کے بارے میں سلف و خلف سب نے ہی لکھا ہے۔ جب محترم خرم مراد نے ترجمان القرآن کی ادارت کی ذمہ داری سنبھالی اور رمضان المبارک آیا تو انھوں نے اس موقع پر تمام تحریرات ، روزہ اور رمضان کے موضوع پر منتخب کر کے شائع کیں اور اس طرح اس شمارے کو خاص نمبر کی حیثیت حاصل ہو گئی ۔


آپ کے ہاتھ میں جو کتابچہ ہے وہ یہی انتخاب ہے، ایک مضمون کا اضافہ کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ قارئین اسے نافع اور مفید پائیں گے ، صرف خود پڑھ لینے پر اکتفا نہیں کریں گے، بلکہ نیکیوں کے اس موسم بہار میں اس کی خوشبو خوب پھیلائیں گے۔

 

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)