Skip to product information
1 of 9

React Foundations – ری ایکٹ فاؤنڈیشنز

React Foundations – ری ایکٹ فاؤنڈیشنز

ری ایکٹ پروگرامنگ سیریز (1)

Sana Rasheed (author)

Publisher: ilmStore - Urdu

ڈائنامک اور انٹرایکٹیو ویب ایپلی کیشنز بنانے کے لیے معروف جاوا اسکرپٹ لائبریری “ری ایکٹ کی طاقت کو دریافت کیجئے۔ ری ایکٹ سے پہلی مرتبہ سامنا ہونے پر یہ لائبریری اپنی سادگی اور طاقت سے آپ کو حیران کر دیتی ہے۔ یہ لائبریری یوزر انٹرفیس بنانے کے بارے میں آپ کی سوچ کو یکسر بدل دیتی ہے اور ویب پر ہموار، انٹرایکٹیو تجربات تخلیق کرنے کے لامتناہی امکانات کے دروازے آپ پر کھول دیتی ہے۔ یہ کتابی سلسلہ، ری ایکٹ کے ساتھ مصنفہ( ثناء رشید) کے سفر کا نچوڑ ہے جو برسوں کے دوران سیکھے اور آزمائے ہوئے، عملی اسباق پر مشتمل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کتابی سلسلے میں آپ کو عملی مثالوں سے آراستہ، وہ اسباق ملیں گے جو مصنفہ نے خود، ذاتی مشق کے بعد سیکھے ہیں۔ ابواب کی تقسیم اور ترتیب کا مقصد یہی ہے کہ قارئین(جو متوقع طور پر پروگرامر)اعتماد اور شفافیت کے ساتھ ری ایکٹ کو سیکھ سکیں۔ قصہ مختصر،یہ چار کتا ہیں( جوکمپوننٹس اور اسٹیٹ جیسے، ری ایکٹ کے بنیادی تصورات کی تفہیم سے لے کر ہکس جیسے جدید ترین موضوعات تک کا احاطہ کر رہی ہیں) ری ایکٹ میں مہارت حاصل کرنے کے لیے آپ کی بھر پور رہنمائی کریں گی۔
Regular price Rs. 300.00
Regular price Rs. 480.00 Sale price Rs. 300.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Author(s) Sana Rasheed
Publisher(s) ilmStore - Urdu
Pages 172
View full details

Detailed Description

ڈائنامک اور انٹرایکٹیو ویب ایپلی کیشنز بنانے کے لیے معروف جاوا اسکرپٹ لائبریری “ری ایکٹ کی طاقت کو دریافت کیجئے۔ ری ایکٹ سے پہلی مرتبہ سامنا ہونے پر یہ لائبریری اپنی سادگی اور طاقت سے آپ کو حیران کر دیتی ہے۔ یہ لائبریری یوزر انٹرفیس بنانے کے بارے میں آپ کی سوچ کو یکسر بدل دیتی ہے اور ویب پر ہموار، انٹرایکٹیو تجربات تخلیق کرنے کے لامتناہی امکانات کے دروازے آپ پر کھول دیتی ہے۔

یہ کتابی سلسلہ، ری ایکٹ کے ساتھ مصنفہ( ثناء رشید) کے سفر کا نچوڑ ہے جو برسوں کے دوران سیکھے اور آزمائے ہوئے، عملی اسباق پر مشتمل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کتابی سلسلے میں آپ کو عملی مثالوں سے آراستہ، وہ اسباق ملیں گے جو مصنفہ نے خود، ذاتی مشق کے بعد سیکھے ہیں۔

ابواب کی تقسیم اور ترتیب کا مقصد یہی ہے کہ قارئین(جو متوقع طور پر پروگرامر)اعتماد اور شفافیت کے ساتھ ری ایکٹ کو سیکھ سکیں۔

قصہ مختصر،یہ چار کتا ہیں( جوکمپوننٹس اور اسٹیٹ جیسے، ری ایکٹ کے بنیادی تصورات کی تفہیم سے لے کر ہکس جیسے جدید ترین موضوعات تک کا احاطہ کر رہی ہیں) ری ایکٹ میں مہارت حاصل کرنے کے لیے آپ کی بھر پور رہنمائی کریں گی۔

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)