About the Book
فیملی کاؤنسلنگ: بند گلی سے نکلنے کا راستہ (Family Counselling: Band Gali Se Nikalne Ka Rasta) از عبد العظیم رحمانی ملکا پوری (Abdul Azim Rehmani Malkapuri) گھریلو اور خاندانی مسائل کے حل، ازدواجی تعلقات کی بہتری، اور ذہنی و نفسیاتی الجھنوں کی اصلاح پر مبنی ایک اہم اور رہبر کتاب ہے۔
What You'll Discover
- ازدواجی زندگی جینے کا ہنر اور بگڑتے رشتوں کو سنبھالنے کی تدابیر
- کاؤنسلنگ کا طریقہ کار اور کاؤنسلر کے فرائض
- بچوں کی تربیت اور جدید دور میں موبائل کے اثرات
- غصے پر کنٹرول اور خاندانی جھگڑوں کا سدباب
Table of Contents
- مقدمہ
- پہلے یہ چند باتیں
- سچی زندگی ہم کہاں چھوڑ آئے؟
- کاؤنسلنگ کا تعارف
- علاج بذریعہ گفتگو
- خاندانی مفاہمتی سینٹر
- کاؤنسلنگ کا طریقہ کار
- کاؤنسلر کی خوبیاں اور ذمہ داریاں
- بچوں کی کاؤنسلنگ
- نفسیاتی امراض سے متعلق کاؤنسلنگ
- سماج دشمنی، مجرمانہ ذہنیت اور تشدد کی اصلاح
- بچوں کی موبائل کی ضد اور والدین کی بے بسی
- جنسیاتی کاؤنسلنگ
- جنس (Sex) کا مضمون بھی اسلامی ہے
- جذباتیتی انا پرستی
- بے لوث محبت
- جمال زندگی
- بدلو سوچ، بدلو زندگی
- غصے پر کنٹرول
- اسباق زندگی
- شریک حیات کا انتخاب
- شادی سے پہلے مشاورت
- جہیز۔ ایک قبیح ہندوانہ رسم
- شادی شدہ زندگی
- رفیق زندگی
- لڑکی ماں کی شخصیت کا عکس ہوتی ہے
- خوب صورتی، تندرستی اور ازدواجی ہم آہنگی
- میرا گھر، میری جنت
- چراغ جلائے رکھو
- مشترکہ خاندان بہتر یا ہم دو اور کوئی نہیں؟
- میرا شوہر، میرا حق
- بیوی کی ذمہ داریاں
- شوہر کی ذمہ داریاں
- زوجین کی مشترکہ ذمہ داریاں
- سگھڑ عورتوں کی خوبیاں
- دست بردار شوہر
- دوسری بیوی، دوسرا شوہر
- بیٹے بہو، والدین اور کاؤنسلنگ
- ساس بہو کی تو تو، میں میں
- خانگی جھگڑے
- مطابقت کیسے ممکن ہے؟
- واپسی کا دروازہ کھلا رکھیے
- کاؤنسلنگ سے طلاق کی شرح کم ہوئی!
- عائلی زندگی کے چند احکام
More About the Author
اس کتاب کے مصنف عبد العظیم رحمانی ملکا پوری (Abdul Azim Rehmani Malkapuri) ہیں۔