Skip to product information
1 of 5

Data Structure & Algorithms (Part-1) - ڈیٹا سٹرکچر اور الگورتھم (حصہ 1)

Data Structure & Algorithms (Part-1) - ڈیٹا سٹرکچر اور الگورتھم (حصہ 1)

356 Pages | Paperback | Printed on Imported Light Weight Paper

Dr. Zeeshan Ul Hassan Usmani (author)

Sana Rasheed (author)

Publisher: ilmStore - Urdu

ڈیٹا اسٹرکچرز اور الگورتھمز موضوعات پر یہ کتاب مبنی ہے اور اسے اردو زبان میں تیار کیا گیا ہے۔ کتاب کے تصوری و عملی تجربات سے آپ کو ڈیٹا کو منظم انداز سے اور مؤثر طور پر محفوظ کرنے کے طریقے سمجھائے گیے ہیں۔ اس کتاب کی مدد سے الگورتھمز کا استعمال ڈیٹا کو تیز رفتاری سے اور اچھی کارکردگی کے ساتھ پروسیس کرنے کے لئے کسطرح کیا جاتا ھےوہ بھی سمجھایا گیا ہے۔ یہ کتاب خصوصاً کمپیوٹر سائنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی، پروفیشنل کمپیوٹر پروگرامنگ، اور سافٹ ویئر انجینئرنگ کے طالب علموں کے لئے بہت مفید ہے۔ کتاب میں زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کرنے کے لئے سات سو سے زیادہ صفحات اور دو جلدوں میں تقسیم کی گئی ہے۔ امید ہے کہ اس کتاب کا مطالعہ ان میدانوں میں کام آنے کے لحاظ سے بہت مفید ثابت ہوگا۔

Regular price Rs. 800.00
Regular price Rs. 1,400.00 Sale price Rs. 800.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.
View full details

Detailed Description

"اسٹرکچرز اور الگورتھمز پر انگلش میں درجنوں کتابیں دستیاب ہیں تاہم اردو میں اب تک ان موضوعات پر کوئی کتاب موجود نہیں تھی ۔اور اب یہ کمی اللہ کے فضل سے ختم ہوچکی ہے۔ یہ کتاب آپ کیلئے کیوں ضروری ہے؟ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ ڈیٹا اسٹرکچرز کے مطالعے سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ ڈیٹا کومنظم انداز سے، اور مؤثر طور پر کیسے محفوظ کیا جائے؛ جبکہ الگورتھمر کی بدولت ہم ڈیٹا کو تیز رفتاری سے، اور اچھی کارکردگی کے ساتھ پروسیس کر سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ڈیٹا اسٹرکچرز اور الگورتھمز کو ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم سمجھا جاتا ہے اور انہیں کمپیوٹر سائنس میں ایک ہی کورس کے تحت پڑھایا جاتا ہے۔ ڈیٹا اسٹرکچرز اور الگورتھمز کا استعمال کمپیوٹر پروگرامنگ/ سافٹ ویئر انجینئر نگ کے تقریبا ہر شعبے میں بہت زیادہ ہے۔ اس لئے یہ کہنا درست ہوگا کہ ان دونوں کے بغیر کمپیوٹر سائنس/ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کسی بھی شعبے کو مکمل قرار نہیں دیا جا سکتا. سات سو سے زیادہ صفحات اور دو جلدوں میں پھیلی ہوئی اس کتاب کو بی ایس کمپیوٹر سائنس کے طالب علموں کیلئے بہت آسان زبان میں لکھا گیا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ اس کا مطالعہ نہ صرف کمپیوٹر سائنس میں، بلکہ پروفیشنل کمپیوٹر پروگرامنگ/ سافٹ ویئر انجینئر نگ میں بھی آپ کے بہت کام آئے گا۔"