پائتھن کا شمار صف اوّل کی پروگرامنگ لینگویجزمیں ہوتا ہے، ڈیٹا سائنس ، آرٹیفیشل انٹیلی جینس ، مشین لرننگ ، سائبر سیکورٹی یا بلاک چین ، ہوں پائتھن میں مہارت آپکو ہر طرح کے کام کے قابل بنا دیتی ہے. آپ پائتھن سیکھ کر ایک با عزت روزگار حاصل کر سکتے ہیں اور فری لانسنگ کو ذریعہ آمدنی کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں. یہ کتاب آپکو گھر بیٹھے پائتھن سیکھنے میں مدد دے گی اور آپکے کورسز پر لگنے والے پیسے اور وقت کی بچت کرے گی. اس کتاب میں آپ پائتھن کا تعارف اور مانگ، پائتھن کی انسٹالیشن اور انٹرفیس ، ڈیٹا ٹائپس ، کنٹرول سٹرکچرز ، آپریٹرز، فنکشنز، ایرر ہینڈلنگ اور رعایت، آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ، فائل ہینڈلنگ ، فائلز کی ریڈنگ ، آپریٹنگ سسٹم ، سب پراسیس ، انٹروسپکشن اور ریکویسٹ ماڈیولز، تھریڈنگ ،SQL-Lite، ٹیسٹنگ ، ڈیبگنگ، پروفائلنگ، کونفیگ پارسر اور نمپپائی کے بارے میں جان سکیں گے. ٢٠ ابواب پر مشتمل اردو میں اپنی نوعیت کی یہ پہلی کتاب ہے اور اس سے اچھا پائتھن کا تعارف کہیں اور ملنا بہت مشکل ہے. آپکی آرا و تنقید کی منتظر ثناُ رشید
Python Programming – پائتھن پروگرامنگ
232 Pages | Paperback | Printed on Imported Light Weight Paper
Sana Rasheed (author)
Publisher: ilmStore - Urdu
یہ کتاب پائتھن پروگرامنگ کے میدان میں ابتدائی سطح کی ہے اور آپ کو گھر بیٹھے پائتھن سیکھنے کی مدد دیتی ہے۔ پائتھن کی معمولی انسٹالیشن، ڈیٹا ٹائپس ، کنٹرول سٹرکچرز ، فنکشنز ،ایرر ہینڈلنگ ، اس کے علاوہ، فائل ہینڈلنگ ، سسٹم آپریشن ، سب پراسیس، انٹروسپکشن اور ریکویسٹ ماڈیولز ، تھریڈنگ ، SQL-Lite، ٹیسٹنگ ، ڈیبگنگ ، پروفائلنگ، کونفیگ پارسر ، نمپای وغیرہ کے متعلق اس کتاب میں تفصیل سے بتایا گیا ہے۔ یہ کتاب اردو میں پائتھن کی تعلیم دیتی ہے اور آپ کو یہاں تفصیلی معلومات دی جاتی ہے جو آپ کے لئے ایک با عزت روزگار حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
₹500.00
Available Offers (3 offers)
- Cash on Delivery available
- Free Express Shipping across India for orders above ₹3000 via BlueDart / DTDC or Similar
Detailed Description
Readers Review
Add a review

Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Email
* Email is required
Add photos or video to your review
related books - selected by ilmStore.in team

₹400.00

₹550.00
Publications Details
Weight | 0.235 kg |
---|---|
Dimensions | 23 × 17 × 2 cm |
Format | Softcover |
Isbn | 9789697758470 |
Pages | 232 |
Reviews
There are no reviews yet