0
0
Cover picture of Product Management – پراڈکٹ مینجمنٹ book - Image 1
Product Management – پراڈکٹ مینجمنٹ - Image 2
Product Management – پراڈکٹ مینجمنٹ - Image 3
Product Management – پراڈکٹ مینجمنٹ - Image 4

Product Management – پراڈکٹ مینجمنٹ

160 Pages | Paperback | Printed on Imported Light Weight Paper

Mustafa Nafees (author)

Publisher: ilmStore - Urdu

مجھے آپ آخر کیوں پڑھے ؟ (یہ کتاب آپ سے پوچھ بھی رہی ہے اور جواب بھی دے رہی ہے) آپ چاہے اپنے اسٹارٹ اپ پر کام کر رہے ہوں یا عالمی کمپنیوں میں، عمدہ پراڈکٹس کی تشکیل ایک مشکل عمل ہے۔کیا آپ اکثر سوچتے ہیں کہ زیادہ تر نئی پراڈکٹس کیوں ناکام ہوجاتی ہیں۔ کیا ہم کسی واضح پروسیس اور ثابت شدہ تکنیکوں کی مدد سے پراڈکٹس کی کامیابی کے امکانات کو بہتر بنا سکتے ہیں؟ اور کیا اس بات کو یقینی بنایا جا سکتا ہے کہ آپ کی پراڈکٹ آپ کے صارفین کو پسند آئیں گی؟ جی با لکل ایساکرنے کی پوری کوشش کی جا سکتی ہے۔ اگر آپ کے پاس آئیڈیا تو ہے لیکن آپ یہ نہیں جانتے کے اس کی توثیق کیسے کی جائے کہ آیا صارفین میں اس کی ڈیمانڈ ہے بھی یا نہیں؟ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کا آئیڈیا کتنا نفیس ہے یا آپ کو اپنا پراڈکٹ کتنا اچھا لگتا ہے۔ بلکہ سب سے اہم ہے کہ کیا کسی کو اس کی ضرورت ہے یا نہیں اور اسے خریدنے کے لئے کون کتنا بے چین ہے۔ کاروبار میں، ویلیو پیدا کرنے اور ویلیو کو حاصل کرنے میں فرق ہے۔ پراڈکٹ سے ویلیو حاصل کرنے سے پہلے آپ کو صارفین کے لئے ویلیو پیدا کرنا ضروری ہے۔ یہ کتاب مختلف انفرادی ابواب میں تقسیم کی گئی ہے۔ ہر باب میں کچھ بنیادی نظریات کی وضاحت ہے جو مجموعی طور پر آپ کو اپنے پراڈکٹ اور اسٹارٹ اپ کی مینیجمنٹ اور ڈویلپمنٹ کے لئے درکار بنیادی تصورات، پراسسز اور تکنیک کو سمجھنے اور استعمال کرنے میں ضروری معلومات فراہم کریں گے

475.00

اس کتاب کو دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں اور نیکی کمائیں

Available Offers (3 offers)

  • Cash on Delivery available
  • Free Express Shipping across India for orders above ₹3000 via BlueDart / DTDC or Similar

Detailed Description

مجھے آپ آخر کیوں پڑھے ؟ (یہ کتاب آپ سے پوچھ بھی رہی ہے اور جواب بھی دے رہی ہے)

آپ چاہے اپنے اسٹارٹ اپ پر کام کر رہے ہوں یا عالمی کمپنیوں میں، عمدہ پراڈکٹس کی تشکیل ایک مشکل عمل ہے۔کیا آپ اکثر سوچتے ہیں کہ زیادہ تر نئی پراڈکٹس کیوں ناکام ہوجاتی ہیں۔ کیا ہم کسی واضح پروسیس اور ثابت شدہ تکنیکوں کی مدد سے پراڈکٹس کی کامیابی کے امکانات کو بہتر بنا سکتے ہیں؟ اور کیا اس بات کو یقینی بنایا جا سکتا ہے کہ آپ کی پراڈکٹ آپ کے صارفین کو پسند آئیں گی؟ جی با لکل ایساکرنے کی پوری کوشش کی جا سکتی ہے۔ اگر آپ کے پاس آئیڈیا تو ہے لیکن آپ یہ نہیں جانتے کے اس کی توثیق کیسے کی جائے کہ آیا صارفین میں اس کی ڈیمانڈ ہے بھی یا نہیں؟ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کا آئیڈیا کتنا نفیس ہے یا آپ کو اپنا پراڈکٹ کتنا اچھا لگتا ہے۔ بلکہ سب سے اہم ہے کہ کیا کسی کو اس کی ضرورت ہے یا نہیں اور اسے خریدنے کے لئے کون کتنا بے چین ہے۔ کاروبار میں، ویلیو پیدا کرنے اور ویلیو کو حاصل کرنے میں فرق ہے۔ پراڈکٹ سے ویلیو حاصل کرنے سے پہلے آپ کو صارفین کے لئے ویلیو پیدا کرنا ضروری ہے۔ یہ کتاب مختلف انفرادی ابواب میں تقسیم کی گئی ہے۔ ہر باب میں کچھ بنیادی نظریات کی وضاحت ہے جو مجموعی طور پر آپ کو اپنے پراڈکٹ اور اسٹارٹ اپ کی مینیجمنٹ اور ڈویلپمنٹ کے لئے درکار بنیادی تصورات، پراسسز اور تکنیک کو سمجھنے اور استعمال کرنے میں ضروری معلومات فراہم کریں گے

Readers Review

Reviews

There are no reviews yet

Add a review
Product Management - پراڈکٹ مینجمنٹ Product Management - پراڈکٹ مینجمنٹ
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review

related books - selected by ilmStore.in team

Publications Details

Weight .2 kg
Dimensions 23 × 17 × 2 cm
Format

Softcover

Isbn

9789697758364

Pages

160

SKU: BU-725Categories: Books, ilmStore - UrduTags: Books - Urdu

Readers who viewed this book may also like

Open chat
1
Scan the code
Salam, 👋
Can we help you?
You can even order books easily via WhatsApp.