0
0
Cover picture of Power BI (Advance) –  پاور بی آئی (ایڈوانس) book - Image 1
Power BI (Advance) –  پاور بی آئی (ایڈوانس) - Image 2
Power BI (Advance) –  پاور بی آئی (ایڈوانس) - Image 3

Power BI (Advance) – پاور بی آئی (ایڈوانس)

180 Pages | Paperback | Printed on Imported Light Weight Paper

Dr. Zeeshan Ul Hassan Usmani (author)

Sana Rasheed (author)

Publisher: ilmStore - Urdu

ڈیٹا وژولائزیشن کا استعمال آپ کے کاروبار کو بڑھانے میں مددگار ہو سکتا ہے۔ پاور بی آئی ایک ذہین ٹول ہے جو پیچیدہ ڈیٹا کو وضاحت پذیر وژولائزیشن میں تبدیل کرتا ہے، جس سے آپ کو بصیرت حاصل ہوتی ہے اور آپ کاروبار میں بہتر فیصلے لے سکتے ہین. اس کا استعمال آپ کو اپنے ڈیٹا میں موجود نئے پیٹرنز اور رجحانات کو دریافت کرنے میں مدد دیتا ہے، جو آپ کو اپنے کاروبار کو بڑھانے میں مدد دینگے. پاور بی آئی، طاقتور ٹول ہونے کے ساتھ ساتھ، لچکدار بھی ہوتا ہے جس سے وه مختلف قسم کا ڈیٹا استعمال کر سکتا ہین. اس لئے، اگر آپ اپنا کاروبار بڑھانا چاهتے ہیں تو آپ کیلئے پاور بی آئی کا سیکھنا بہت فائاہ مند ہوگا انشااللہ۔

350.00

اس کتاب کو دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں اور نیکی کمائیں

Available Offers (3 offers)

  • Cash on Delivery available
  • Free Express Shipping across India for orders above ₹3000 via BlueDart / DTDC or Similar

Detailed Description

Power BI (Advance)  (ایڈوانس) پاور بی آئی کا 

مصنفین: ثناء رشید، ذیشان الحسن عثمانی

ڈیٹا وژولائزیشن آپ کے کاروبار کو بڑھانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ یہ کاروبار میں آپ کی کامیابی کیلئے حیرت انگیز فوائد پیش کر سکتی ہے۔ یہ ڈیٹا کو زیادہ قابل فہم بنانے اور آپ کی ٹیم کے ساتھ ساتھ آپ کی ٹارگٹ آڈیئنس کیلئے قابل رسائی بناسکتی ہے ۔ آج کے زمانے میں، ڈیٹا کا تجزیہ بھی کاروبار کیلئے فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ یہ کمپنیوں کو ان کی صلاحیتوں، ان کی ناکامی کو دریافت کرنے ،ڈیٹا پر مبنی فیصلے لینے، مواقع سے آگاہ رہنے اورمستقبل کے منظر ناموں کی پیش گوئی کرنے کی سہولت دیتا ہے ۔ اس کے علاوہ ، ڈیا کا تجزیہ کسٹمر پرمبنی حکمت عملیاں تیار کرنے اور صارف کے تجربات کو بہتر بنانے کیلئے ضروری ہے۔ ڈیٹا کے تجزیئے ،رپورٹس اور گرافس کی تخلیق کیلئے تیار کردہ ٹولز کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ اس لئے درست ٹول کا انتخاب انتہائی اہم ہے کیونکہ سب ٹولز میں ایک جیسی صلاحیتیں نہیں ہوتیں۔ ہماری وژولائزیشن کی کوالٹی کا انحصار اس ٹول پر ہوتا ہے جسے ہم استعمال کرتے ہیں، اس لئے یہ ضروری ہے کہ ایسی اپلی کیشن کا انتخاب کیا جائے جو ہماری ضروریات کے مطابق ہو۔

پاور بی آئی ایک ذہین ٹول ہے جوانتہائی پیچیدہ ڈیٹا کو وژولائزیشن یارپورٹس میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ پرکشش ڈیزائنزکے ساتھ دستیاب ہے جو تفہیم اور فہم کوفروغ دیتے ہیں۔ پاور بی آئی، ڈیٹا کی تیاری اور دریافت، انٹرایکٹیوڈیش بورڈ اور بھر پوروز وژولائزیشنز پیش کرتا ہے اور اس کی سیلف سروس کی صلاحیتیں اسے ڈیٹا کے ساتھ تعامل کرنے اور اس سے قابل عمل بصیرتیں حاصل کرنے کا ایک اہم ترین ٹول بناتی ہیں۔ پاور بی آئی کا بنیادی فائدہ یہ ہے کہ یہ ان ڈیٹا وژولائزیشن پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے جو بہتر معلومات کی نمائش اور ڈیزائنز کی تشکیل کی اجازت دیتا ہے چاہے وہ چارٹس، رپورٹس یا دیگروژولائزیشنز ہوں نیز اس میں انضمام کی صلاحیتیں بھی شامل ہیں اور ڈیٹا کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ لائیو ڈیٹا ڈیش بورڈز، انٹرایکٹیورپورٹس، چارٹس، گرافس اور دیگر بصری نمائندگیوں کے ذریعے، ڈیٹا ویژولائزیشن صارفین کو طاقتور کاروباری بصیرت کو تیزی سے اور مؤثر طریقے سے تیار کرنے میں مدد دیتی ہے۔ ڈیٹا وژولائزیشن معلومات کو زیادہ مربوط بناتی ہے اور ہمیں اس سے نئے پیٹرنز کو دریافت کرنے اور رحجانات کو تلاش کرنے میں مدد ملتی ہے۔ پاور بی آئی طاقتور ہونے کے ساتھ ساتھ ایک لچکدارٹول بھی ہے جو ڈیٹا کی وسیع اقسام کے ساتھ مربوط ہو سکتا ہے اور اس کا تجزیہ کر سکتاہے۔ آپ کے ڈیٹا میں اہم بصیرتیں پوشیدہ ہوتی ہیں جو کاروبار کو آگے بڑھانے میں مدد کر سکتی ہیں۔ اپنے کاروبار کو بڑھانے کیلئے آپ ڈیٹاوژولائز یشن کیلئے پاور بی آئی جیسے بہترین ٹول کا انتخاب کر سکتے ہیں

Readers Review

Reviews

There are no reviews yet

Add a review
Power BI (Advance) -  پاور بی آئی (ایڈوانس) Power BI (Advance) - پاور بی آئی (ایڈوانس)
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review

related books - selected by ilmStore.in team

Publications Details

Weight 0.21 kg
Format

Softcover

Isbn

9789697758968

Pages

180

SKU: BU-727Categories: Books, ilmStore - UrduTags: Books - Urdu

Readers who viewed this book may also like

Open chat
1
Scan the code
Salam, 👋
Can we help you?
You can even order books easily via WhatsApp.