فلسطین کے متعلق بہت سی کتابیں، ناول اور کہانیوں کی شکل میں دستیاب ہیں۔ لیکن بہت کم کتابیں تاریخی حوالہ جات کے ساتھ دستیاب ہوتی ہیں۔ اس لئے کوشش یہ کی گئی ہے کہ نہ صرف اس کتاب میں فلسطین کے تاریخی پس منظر کو بیان کیا جائے۔ بلکہ اس کے حال اور مستقبل کے تمام اہم واقعات اور ممکنات کو اس کتاب میں آراستہ کر قارئین تک پہنچایا جائے۔ اس کتاب کو لکھنے کا مقصد ہندوستانی نوجوانوں کو عالمی سطح پر رونماء ہوئے واقعات اور ہندوستان پر اس کے رونماء ہونے والے اثرات سے آشنا کرانا ہے۔
Masla-e-Falasteen – Sehyoniyat aur Bharat – مسئلہ فلسطین – صہیونیت اور بھارت
232 Pages | Paperback | Printed on Light Weight Paper | Mono Colour Book
Ubaid Bahussain (author)
Publisher: ilmStore - Urdu
فلسطین کے متعلق بہت سی کتابیں، ناول اور کہانیوں کی شکل میں دستیاب ہیں۔ لیکن بہت کم کتابیں تاریخی حوالہ جات کے ساتھ دستیاب ہوتی ہیں۔ اس لئے کوشش یہ کی گئی ہے کہ نہ صرف اس کتاب میں فلسطین کے تاریخی پس منظر کو بیان کیا جائے۔ بلکہ اس کے حال اور مستقبل کے تمام اہم واقعات اور ممکنات کو اس کتاب میں آراستہ کر قارئین تک پہنچایا جائے۔ اس کتاب کو لکھنے کا مقصد ہندوستانی نوجوانوں کو عالمی سطح پر رونماء ہوئے واقعات اور ہندوستان پر اس کے رونماء ہونے والے اثرات سے آشنا کرانا ہے۔
₹350.00
4 in stock
Available Offers (3 offers)
- Cash on Delivery available
- Free Express Shipping across India for orders above ₹3000 via BlueDart / DTDC or Similar
Detailed Description
Readers Review
Add a review

Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Email
* Email is required
Add photos or video to your review
related books - selected by ilmStore.in team
Publications Details
Weight | 0.23 kg |
---|---|
Dimensions | 20 × 18 × 3 cm |
Isbn | 9789395860314 |
Format | Softcover |
Pages | 232 |
Readers who viewed this book may also like

Reviews
There are no reviews yet