0
0
Cover picture of Data Visualization – ڈیٹا وژولائزیشن book - Image 1

Data Visualization – ڈیٹا وژولائزیشن

244 Pages | Paperback | Printed on Light Weight Paper

Dr. Zeeshan Ul Hassan Usmani (author)

Sana Rasheed (author)

Publisher: ilmStore - Urdu

650.00

6 in stock

اس کتاب کو دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں اور نیکی کمائیں

Available Offers (3 offers)

  • Cash on Delivery available
  • Free Express Shipping across India for orders above ₹3000 via BlueDart / DTDC or Similar

Detailed Description

Data Visualization – ڈیٹا وژولائزیشن

(پلاٹی،بوکے،الٹائر اور چارٹ کا انتخاب)

ڈیٹا کا تصویری اظہار یعنی ڈیٹا وژولائزیشن ڈیٹاسائنٹسٹ بننے کے مراحل میں ایک اہم جز کی حیثیت رکھتا ہے۔ وہ زمانہ گیا جب ضروری معلومات کے لئے جدول بنا کر معلومات نکالی جاتی تھیں اور پھر انہیں سمجھنے میں گھنٹوں، بلکہ شاید ہفتوں اور مہینوں جتنا وقت صرف کیا جاتا تھا۔ آج کا دور وہ ہے جہاں ہم دلیل کی بات کرتے ہیں اور ہمیں معلومات روزانہ کی بنیاد پر میسر ہوتی ہیں جنہیں استعمال کرتے ہوئے اہم فیصلے کیے جاتے ہیں، خاص کر کاروباری فیصلے۔ لہٰذا ڈیٹا کے ایک تجزیہ کار (ڈیٹااینالسٹ)کے
ہاتھ میں یہ ہنر ہونا چاہیے کہ وہ ڈیٹا کو نہ صرف خود سمجھ سکے بلکہ انتظامی امور میں معاونت اور درست فیصلوں میں مدد کرنے کی غرض سے اس ڈیٹا کی واضح، منفرد انداز میں تصویری پیشکش بھی کر سکے۔
ڈیٹا کے تصویری اظہار کی مدد سے ان اعداد و شمار میں پوشیدہ رجحانات(اور ان رجحانات سے وابستہ اہم نکات) سے بہت کم وقت میں، اور بہت آسانی سے واقف ہوا جا سکتا ہے۔

یعنی کہ ڈیٹا کے تصویری اظہار کروانے سے کاروباری اسٹیک ہولڈرز اور ٹیم کے دیگر ممبران کو آسانی سے قابل فہم تصویروں اور گرافکس کے ذریعے بڑے پیمانے پر ڈیٹا میں پیش آنے والی تبدیلیوں کے بارے میں میری معلومات باآسانی فراہم ہو جاتی ہیں۔ تصویر سے ظاہر کردہ ڈیٹا بہت زیادہ قابل رسا ہوتا ہے اور کسی بھی تنظیم کی کمزوریوں کو فوری طور پر شناخت کرنے، تجارتی حجم اور فروخت کی قیمتوں کی درست پیشن گوئی کرنے یا کاروباری معاملات میں ہر وقت اور صحیح فیصلے کے انتخاب میں مدد دیتا ہے۔
اس لیے اس کتاب میں توجہ اس بات پر دی گئی ہے کہ انٹرایکٹو تصاویر بنانے میں مہارت حاصل کی جائے تاکہ ڈیٹا سائنس کے منصوبوں میں کاروباری تجزیوں اور فیصلوں کے لئے مینجرز کو ڈیش بورڈز(انٹرایکٹو تصاویر کا مجموعہ) فراہم کیے جائیں۔

Readers Review

Reviews

There are no reviews yet

Add a review
Data Visualization - ڈیٹا وژولائزیشن Data Visualization - ڈیٹا وژولائزیشن
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review

related books - selected by ilmStore.in team

Publications Details

Weight 0.39 kg
Format

Softcover

Isbn

9789697758807

Pages

244

SKU: BU-722Categories: Books, ilmStore - UrduTags: Books - Urdu

Readers who viewed this book may also like

Open chat
1
Scan the code
Salam, 👋
Can we help you?
You can even order books easily via WhatsApp.