0
0
Cover picture of Data Visualisation Career Path in Urdu- Book Set book - Image 1
Data Visualisation Career Path in Urdu- Book Set - Image 2

Data Visualisation Career Path in Urdu- Book Set

Your Guide to Data Visualization: 5-Book Bundle

Dr. Zeeshan Ul Hassan Usmani (author)

Sana Rasheed (author)

Publisher: ilmStore - Urdu

ڈیٹا وزوالائیزیشن کیرئیر پاتھ کی کتابوں کے سیٹ میں پانچ کتابیں شامل ہیں اور اس سیٹ پر 10٪ کا ڈسکاؤنٹ بھی دیا جارہا ہے 1- Probability, Statistics & Data Science – امکان،شماریات اور ڈیٹا سائنس 2- Data Visualization – ڈیٹا وژولائزیشن 3- Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف 4- Power BI (Advance) – پاور بی آئی (ایڈوانس) 5- Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن          

2,000.00

اس کتاب کو دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں اور نیکی کمائیں

Available Offers (3 offers)

  • Cash on Delivery available
  • Free Express Shipping across India for orders above ₹3000 via BlueDart / DTDC or Similar

Detailed Description

تعلیم کا بنیادی مقصد… انسانی ذہانت کی ترویج اور کردار کی بہتری ہونا چاہیے۔ البتہ موجود نظام تعلیم صرف ایک ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکا ہے جبکہ دوسرے محاذ پر بالکل ناکام دکھائ دیتا ہے۔ اگر ہم نے موجودہ تعلیمی نظام کو اسی حالت پر چھوڑدیا تو کل کی نسلیں شاید پیشہ ورانہ ذہانت و مہارت میں تو خوب آگے ہوں، لیکن قوموں کا معاشرتی اور سماجی ڈھانچا شدید بھونچال کا شکار ہوگا، جس سے مرد و زن، بچے بوڑھے، سبھی متاثر ہوں گے۔ اس کتاب میں، جدید تحقیقات اور اسلامی تعلیمات کے تناظر میں، کردار کی وہ لافانی خوبیاں بیان کی گئی ہیں جو نہ صرف اکیسویں صدی کے انسان کی ضرورت ہیں بلکہ ہر دَور میں لوگوں کی کامیابی، خوشی، عزت، وقار اور خوشحالی کا ذریعہ بنی ہیں۔ کتاب ’’کامیاب کردار‘‘ میں ان خوبیوں کی ضرورت و اہمیت کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ انھیں کس طرح ایک فرد اپنی عملی زندگی میں نافذ اور استعمال کرسکتا ہے۔ آسان اور موثر عملی اقدامات کی مدد سے اس کتاب کو آپ اپنے لیے، اپنے بچوں کیلئے اور اپنے اسٹوڈنٹس کیلئے موثر کردار کی ایک گائڈ بک کے
طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ کریکٹر کریکولم کی یہ پہلی کوشش آپکی توجہ کی منتظرہے

1- Probability, Statistics & Data Science – امکان،شماریات اور ڈیٹا سائنس
2- Data Visualization – ڈیٹا وژولائزیشن
3- Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف
4- Power BI (Advance) – پاور بی آئی (ایڈوانس)
5- Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Readers Review

Reviews

There are no reviews yet

Add a review
Data Visualisation Career Path in Urdu- Book Set Data Visualisation Career Path in Urdu- Book Set
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review

related books - selected by ilmStore.in team

Publications Details

Weight 1.4 kg
Dimensions 34 × 20 × 10 cm
Format

Softcover

SKU: BUS-1Categories: Books, ilmStore - UrduTags: Books - Urdu

Readers who viewed this book may also like

Open chat
1
Scan the code
Salam, 👋
Can we help you?
You can even order books easily via WhatsApp.