0
0
Cover picture of Data Structure & Algorithms (Part-1) – ڈیٹا سٹرکچر اور الگورتھم (حصہ 1) book - Image 1
Data Structure & Algorithms (Part-1) – ڈیٹا سٹرکچر اور الگورتھم (حصہ 1) - Image 2
Data Structure & Algorithms (Part-1) – ڈیٹا سٹرکچر اور الگورتھم (حصہ 1) - Image 3
Data Structure & Algorithms (Part-1) – ڈیٹا سٹرکچر اور الگورتھم (حصہ 1) - Image 4
Data Structure & Algorithms (Part-1) – ڈیٹا سٹرکچر اور الگورتھم (حصہ 1) - Image 5

Data Structure & Algorithms (Part-1) – ڈیٹا سٹرکچر اور الگورتھم (حصہ 1)

356 Pages | Paperback | Printed on Imported Light Weight Paper

Dr. Zeeshan Ul Hassan Usmani (author)

Sana Rasheed (author)

Publisher: ilmStore - Urdu

ڈیٹا اسٹرکچرز اور الگورتھمز موضوعات پر یہ کتاب مبنی ہے اور اسے اردو زبان میں تیار کیا گیا ہے۔ کتاب کے تصوری و عملی تجربات سے آپ کو ڈیٹا کو منظم انداز سے اور مؤثر طور پر محفوظ کرنے کے طریقے سمجھائے گیے ہیں۔ اس کتاب کی مدد سے الگورتھمز کا استعمال ڈیٹا کو تیز رفتاری سے اور اچھی کارکردگی کے ساتھ پروسیس کرنے کے لئے کسطرح کیا جاتا ھےوہ بھی سمجھایا گیا ہے۔ یہ کتاب خصوصاً کمپیوٹر سائنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی، پروفیشنل کمپیوٹر پروگرامنگ، اور سافٹ ویئر انجینئرنگ کے طالب علموں کے لئے بہت مفید ہے۔ کتاب میں زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کرنے کے لئے سات سو سے زیادہ صفحات اور دو جلدوں میں تقسیم کی گئی ہے۔ امید ہے کہ اس کتاب کا مطالعہ ان میدانوں میں کام آنے کے لحاظ سے بہت مفید ثابت ہوگا۔

800.00

اس کتاب کو دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں اور نیکی کمائیں

Available Offers (3 offers)

  • Cash on Delivery available
  • Free Express Shipping across India for orders above ₹3000 via BlueDart / DTDC or Similar

Detailed Description

“اسٹرکچرز اور الگورتھمز پر انگلش میں درجنوں کتابیں دستیاب ہیں تاہم اردو میں اب تک ان موضوعات پر کوئی کتاب موجود نہیں تھی ۔اور اب یہ کمی اللہ کے فضل سے ختم ہوچکی ہے۔

یہ کتاب آپ کیلئے کیوں ضروری ہے؟ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ ڈیٹا اسٹرکچرز کے مطالعے سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ ڈیٹا کومنظم انداز سے، اور مؤثر طور پر کیسے محفوظ کیا جائے؛ جبکہ الگورتھمر کی بدولت ہم ڈیٹا کو تیز رفتاری سے، اور اچھی کارکردگی کے ساتھ پروسیس کر سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ڈیٹا اسٹرکچرز اور الگورتھمز کو ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم سمجھا جاتا ہے اور انہیں کمپیوٹر سائنس میں ایک ہی کورس کے تحت پڑھایا جاتا ہے۔ ڈیٹا اسٹرکچرز اور الگورتھمز کا استعمال کمپیوٹر پروگرامنگ/ سافٹ ویئر انجینئر نگ کے تقریبا ہر شعبے میں بہت زیادہ ہے۔ اس لئے یہ کہنا درست ہوگا کہ ان دونوں کے بغیر کمپیوٹر سائنس/ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کسی بھی شعبے کو مکمل قرار نہیں دیا جا سکتا.

سات سو سے زیادہ صفحات اور دو جلدوں میں پھیلی ہوئی اس کتاب کو بی ایس کمپیوٹر سائنس کے طالب علموں کیلئے بہت آسان زبان میں لکھا گیا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ اس کا مطالعہ نہ صرف کمپیوٹر سائنس میں، بلکہ پروفیشنل کمپیوٹر پروگرامنگ/ سافٹ ویئر انجینئر نگ میں بھی آپ کے بہت کام آئے گا۔”

Readers Review

Reviews

There are no reviews yet

Add a review
Data Structure & Algorithms (Part-1) - ڈیٹا سٹرکچر اور الگورتھم (حصہ 1) Data Structure & Algorithms (Part-1) - ڈیٹا سٹرکچر اور الگورتھم (حصہ 1)
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review

related books - selected by ilmStore.in team

Publications Details

Weight .2 kg
Dimensions 23 × 17 × 2 cm
Format

Softcover

Isbn

9786277597276

Pages

356

SKU: BU-719Categories: Books, ilmStore - UrduTags: Books - Urdu

Readers who viewed this book may also like

Open chat
1
Scan the code
Salam, 👋
Can we help you?
You can even order books easily via WhatsApp.