0
0
Cover picture of Data Fundamentals – ڈیٹا فنڈامینٹلز book - Image 1
Data Fundamentals – ڈیٹا فنڈامینٹلز - Image 2
Data Fundamentals – ڈیٹا فنڈامینٹلز - Image 3
Data Fundamentals – ڈیٹا فنڈامینٹلز - Image 4
Data Fundamentals – ڈیٹا فنڈامینٹلز - Image 5
Data Fundamentals – ڈیٹا فنڈامینٹلز - Image 6

Data Fundamentals – ڈیٹا فنڈامینٹلز

88 Pages | Paperback | Printed on Light Weight Paper

Sohail Ahmed (author)

Publisher: ilmStore - Urdu

“ڈیٹا فنڈامینٹلز” ایک کتاب ہے جو ڈیٹا کے بنیادی تصورات کو واضح کرتی ہے۔ یہ کتاب ڈیٹا کی مختلف قسموں، استعمال، اور اچھے اور برے ڈیٹا کے فرق پر روشنی ڈالتی ہے۔ اگر آپ ڈیٹا سائنس میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ کتاب آپ کا پہلا قدم ہو سکتی ہے۔ اس کتاب میں مشین لرننگ اور آرٹی فیشل انٹلیجنس جیسی فیلڈز میں بھی داخلہ کا راستہ بتایا گیا ہے جو آپ کو باعزت روزگار اور فری لانسنگ کے مواقع فراہم کر سکتی ہیں۔

175.00

7 in stock

اس کتاب کو دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں اور نیکی کمائیں

Available Offers (3 offers)

  • Cash on Delivery available
  • Free Express Shipping across India for orders above ₹3000 via BlueDart / DTDC or Similar

Detailed Description

ڈیٹا فنڈامینٹلز ڈیٹا کا تصور کوئی نئی چیز نہیں۔ انسانی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ہزاروں سال سے کسی نہ کسی شکل میں ڈیٹا کا استعمال ہوتا رہا ہے۔ اس کتاب میں ڈیٹا کے بنیادی تصور کو انتہائی آسان اور سادہ زبان میں سمجھایا گیا ہے جبکہ یہ بھی مد نظر رکھا گیا ہے کہ ہر وہ شخص جو کمپیوٹر سے واقف ہے یا نہیں، اس کتاب کو بغیر کسی دشواری کے پڑھ اور سمجھ سکے۔ کتاب کا آغاز ڈیٹا کی بنیادی تعریف سے کیا گیا ہے اور پھر آہستہ آہستہ ڈیٹا کے مختلف تصورات کو سمجھایا گیا ہے۔

ڈیٹا کی قسمیں، اس کا معاشرے میں استعمال، ڈیٹا سے فیصلہ تک کا سفر ، اچھے اور بُرے ڈیٹا کا فرق اور اسی طرح بہت سے دلچسپ موضوعات کو اس کتاب کا حصہ بنایا گیا ہے۔ بس یوں سمجھ لیجئے کہ اگر آپ ڈیٹا سائنس کی دنیا میں قدم رکھنا چاہ رہے ہیں تو یہ کتاب اس سمت میں آپ کا پہلا قدم ہوگی۔ ڈیٹا سائنس کے علاوہ، یہ کتاب آپ کو مشین لرننگ اور آرٹی فیشل انٹلیجنس جیسی بہترین فیلڈ ز میں جانے کا راستہ بھی مہیا کرے گی۔ یہ وہ فیلڈز ہیں جنہیں سیکھے بغیر ترقی کا تصور بھی محال ہے۔ ان فیلڈز میں مہارت حاصل کرنے کے بعد آپ نہ صرف باعزت روزگار کما سکتے ہیں بلکہ اپنا کاروبار بھی کر سکتے ہیں۔ ان فیلڈز میں فری لانسنگ کی بہت زیادہ مانگ ہے۔

آج کا دور مقابلے کا دور ہے جس میں وہی بندہ کامیاب ہوتا ہے جو مسلسل محنت کرتا رہے اور کچھ سیکھتا رہے۔ “ڈیٹا فنڈامینٹلز” کے بارے میں یہ کتاب انتہائی آسان اور عام فہم انداز میں لکھی گئی ہے اور ہر ممکنہ حد تک مشکل/ پیچیدہ الفاظ کے استعمال سے گریز کیا گیا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ کتاب آپ کے کیریئر میں تازہ ہوا کا ایک جھونکا ثابت ہوگی۔

Readers Review

Reviews

There are no reviews yet

Add a review
Data Fundamentals - ڈیٹا فنڈامینٹلز Data Fundamentals - ڈیٹا فنڈامینٹلز
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review

related books - selected by ilmStore.in team

Publications Details

Weight 0.11 kg
Dimensions 23 × 17 × 1 cm
Format

Softcover

Isbn

9786277597306

Pages

88

SKU: BU-742Categories: Books, ilmStore - UrduTags: Books - Urdu

Readers who viewed this book may also like

Open chat
1
Scan the code
Salam, 👋
Can we help you?
You can even order books easily via WhatsApp.