0
0
Cover picture of Data Analysis- ڈیٹا اینالیسس book - Image 1

Data Analysis- ڈیٹا اینالیسس

488 Pages | Paperback | Printed on Light Weight Paper

Dr. Zeeshan Ul Hassan Usmani (author)

Sana Rasheed (author)

Publisher: ilmStore - Urdu

1,100.00

8 in stock

اس کتاب کو دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں اور نیکی کمائیں

Available Offers (3 offers)

  • Cash on Delivery available
  • Free Express Shipping across India for orders above ₹3000 via BlueDart / DTDC or Similar

Detailed Description

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس (نم پائی،پانڈاز،میٹ لب، سی بورن، جی جی سپرون) یہ کہنا زیادہ درست ہوگا کہ ہم انسانی تاریخ کے ایک ایسے عہد میں جی رہے ہیں جہاں ہر طرف ڈیٹا ہی ڈیٹا ہے: درجہ حرارت اور سالانہ بارشوں/ برف باری کا ڈیٹا؛ وباؤں سے متاثر، ہلاک اور صحتیاب ہوجانے والوں کا ڈیٹا؛ عوامی صحت کا ڈیٹا؛ آبادی کا ڈیٹا؛ مہنگائی اور معاشیات کا ڈیٹا؛ زمین اور جائیداد کا ڈیٹا؛ سرکاری املاک کا ڈیٹا؛ ماضی کا ڈیٹا؛ حال کا ڈیٹا؛ اور تو اور، آنے والے وقت سے متعلق پیش گوئیوں کا ڈیٹا۔ غرض ہم اپنی زندگی کے کسی بھی شعبے پر نظر ڈالیں، وہاں ہمیں ’’ڈیٹا‘‘ ہی نظر آئے گا… اعداد و شمار کا ایک سمندر ہے جو ہمارے ارد گرد ٹھاٹھیں مار رہا ہے اور کسی سونامی کی طرح مسلسل بڑھتا ہی جارہا ہے۔

لیکن یہ ’’بگ ڈیٹا‘‘ (Big Data) ہمارے لئے صرف اسی وقت مفید ثابت ہوسکتا ہے جب ہم اسے سمجھنے کے قابل ہوں، اس کا تجزیہ کرسکیں اور اسے استعمال کرتے ہوئے اپنی منصوبہ بندی کو بہتر بنا سکیں؛ اور یہی وہ ضرورت ہے جسے پورا کرنے کیلئے جدید کمپیوٹر سائنس میں ’’ڈیٹا سائنس‘‘ کا وسیع شعبہ وجود میں لایا گیا ہے۔ زیرِ نظر کتاب، جو تین جلدوں میں ہے، ڈیٹا سائنس کے طالبعلموں کیلئے لکھی گئی ہے جسے پڑھ کر وہ ڈیٹا کی کھوج (ایکسپلوریشن) اور تجزیئے (اینالیسس) کے بارے میں نہ صرف سمجھ سکیں گے بلکہ عملی طور پر اسے سیکھ بھی سکیں گے۔

اس کتاب کی پہلی جلد ’’نم پائی‘‘ سے متعلق ہے؛ دوسری جلد ’’پانڈاز‘‘ کے بارے میں ہے؛ جبکہ تیسری جلد میں ’’میٹ پلاٹ لِب، سیبورن اور جی جی پلاٹ‘‘ کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ’’ اپنی اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہم نے یہ سلسلہ مزید آگے بڑھایا ہے تاکہ اردو زبان ایسے اہم موضوعات پر مواد کی قلت دور کی جاسکے۔ ’’ڈیٹا ایکسپلوریشن اینڈ اینالیسس‘‘ کے موضوع پر یہ اردو زبان میں سب سے پہلی کتاب ہے۔ قارئین کی جانب سے پذیرائی ہمارے حوصلے بلند کرے گی اور، ان شاء اللہ، مستقبل میں بھی ہم کی علمی و فکری خدمت کا سلسلہ اسی طرح جاری رکھیں گے۔

Readers Review

Reviews

There are no reviews yet

Add a review
Data Analysis- ڈیٹا اینالیسس Data Analysis- ڈیٹا اینالیسس
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review

related books - selected by ilmStore.in team

Publications Details

Weight .73 kg
Isbn

9789697758739

Format

Softcover

Pages

488

SKU: BU-721Categories: Books, ilmStore - UrduTags: Books - Urdu

Readers who viewed this book may also like

Open chat
1
Scan the code
Salam, 👋
Can we help you?
You can even order books easily via WhatsApp.