0
0
Cover picture of Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) – کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول) book - Image 1
Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) – کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول) - Image 2
Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) – کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول) - Image 3
Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) – کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول) - Image 4

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) – کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

222 Pages | Paperback | Printed on Imported Light Weight Paper

Dr. Zeeshan Ul Hassan Usmani (author)

Aleem Ahmed (author)

Publisher: ilmStore - Urdu

تحریر: علیم احمد نظر ثانی، ترامیم و اضافہ جات: ذیشان الحسن عثمانی کوئی بھی طالب علم خواہ وہ انٹر میڈیٹ کی سطح پر کمپیوٹر سائنس کا مطالعہ کر رہا ہو، بیچلرز کر رہا ہو، ایم ایس سی میں ہو، ڈپلوما کر رہا ہو، سرٹیفکیٹ کورس میں ہو، گھر بیٹھے شوقیہ طور پر کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھ رہا ہو حتٰی کہ کسی مدرسے کا طالب علم ہی کیوں نہ ہو جے کمپیوٹر سائنس سیکھنے کا شوق ہو، ان سب کیلئے پروگرامنگ کے اُن بنیادی اصولوں کا جاننا اور سمجھنا انتہائی ضروری ہے جو اس کتاب میں بتائے گئے ہیں کمپیوٹر سائنس سافٹ ویئر انجینرنگ کی اہم ترین بنیادی اور عملی معلومات ۔۔۔ آسان زبان میں

500.00

اس کتاب کو دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں اور نیکی کمائیں

Available Offers (3 offers)

  • Cash on Delivery available
  • Free Express Shipping across India for orders above ₹3000 via BlueDart / DTDC or Similar

Detailed Description

“تحریر: علیم احمد
نظر ثانی، ترامیم و اضافہ جات: ذیشان الحسن عثمانی

کمپیوٹر سائنس سیکھنے کے خواہش مند طالب علموں، بلخصوص دینی مدارس کے طلباء کے لئے سافٹ ویئر انجینرنگ کی اہم ترین بنیادی اور عملی معلومات ۔۔۔ آسان زبان میں

اس کتاب کا مقصد کمپیوٹر پروگرامنگ کے بنیادی اصولوں سے آپ کو آگاہ کرنا ہے۔ بیسک، پاسکل کو بول، فورٹران سی/سی ++ یا کسی بھی پروگرامنگ لینگویج کو سمجھنے میں یہ کتاب آپ کی بہت مدد کرے گی۔ کوئی بھی طالب علم خواہ وہ انٹر میڈیٹ کی سطح پر کمپیوٹر سائنس کا مطالعہ کر رہا ہو، بیچلرز کر رہا ہو، ایم ایس سی میں ہو، ڈپلوما کر رہا ہو، سرٹیفکیٹ کورس میں ہو، گھر بیٹھے شوقیہ طور پر کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھ رہا ہو حتٰی کہ کسی مدرسے کا طالب علم ہی کیوں نہ ہو جے کمپیوٹر سائنس سیکھنے کا شوق ہو، ان سب کیلئے پروگرامنگ کے اُن بنیادی اصولوں کا جاننا اور سمجھنا انتہائی ضروری ہے جو اس کتاب میں بتائے گئے ہیں۔ تمام کمپیوٹرلینگو یجزکے بنیادی قاعدے اور قوانین ایک ہی ہوتے ہیں لیکن وہ کمپیوٹر اسکرین پر ایک دوسرے سے الگ نظر آتی ہیں، یا اپنے اندر موجود پروگرامنگ کی طاقت اور صلاحیت کے سبب ایک دوسرے سے جدا جدا محسوس ہوتی ہیں۔

اس کتاب کا توجہ سے مطالعہ کرنے کے بعد آپ کسی بھی پروگرامنگ لینگو پیچ کو سیکھنے کیلئے ذاتی طور پر خود کو زیادہ تیار اور بنیادی اصولوں سے مسلح محسوس کریں گے ، ان شاء اللہ۔ اس کتاب میں کمپیوٹر پروگرامنگ کے جن اصولوں اور تکنیکوں سے متعلق بتایا گیا ہے، وہ کمپیوٹر سائنس کی بنیادوں میں شامل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج کئی عشرے گزر جانے کے بعد بھی ان کی اہمیت اپنی جگہ قائم ہے۔ ہمیں امید ہے کہ اس کتاب کو آپ کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھنے میں بہت آسان اور مفید پائیں گے۔ ضخامت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے اس کتاب کو دو جلدوں میں تقسیم کر دیا ہے تا کہ طباعت ، جلد بندی ( بائنڈنگ ) ، مطالعے اور پائیداری میں مسائل نہ ہوں۔ اپنی طرف سے ہم نے بھر پور محنت کی ہے اور مکمل احتیاط سے کام لیا ہے، لیکن قارئین کی رائے ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہے، لہذا اگر اس کتاب کا مطالعہ کرتے دوران کوئی خامی یا غلطی آپ کی نظر سے گزرے تو ہمیں اس سے ضرور آگا و فرمائیے گا تا کہ اگلے ایڈیشن میں ان غلطیوں اور خامیوں کو دور کیا جائے”

Readers Review

Reviews

There are no reviews yet

Add a review
Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول) Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review

related books - selected by ilmStore.in team

Publications Details

Weight .2 kg
Dimensions 23 × 17 × 2 cm
Format

Softcover

Pages

222

Isbn

9786277597245

SKU: BU-717Categories: Books, ilmStore - UrduTags: Books - Urdu

Readers who viewed this book may also like

Open chat
1
Scan the code
Salam, 👋
Can we help you?
You can even order books easily via WhatsApp.