0
0
Cover picture of Character Curriculum / Kamiyab Kirdar – کامیاب کردار book - Image 1
Character Curriculum / Kamiyab Kirdar – کامیاب کردار - Image 2
Character Curriculum / Kamiyab Kirdar – کامیاب کردار - Image 3
Character Curriculum / Kamiyab Kirdar – کامیاب کردار - Image 4

Character Curriculum / Kamiyab Kirdar – کامیاب کردار

154 Pages | Paperback | Printed on Imported Light Weight Paper

(4 customer reviews)

Dr. Zeeshan Ul Hassan Usmani (author)

Syed Irfan Ahmad (author)

Publisher: ilmStore - Urdu

تعلیم کا بنیادی مقصد… انسانی ذہانت کی ترویج اور کردار کی بہتری ہونا چاہیے۔ البتہ موجود نظام تعلیم صرف ایک ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکا ہے جبکہ دوسرے محاذ پر بالکل ناکام دکھائ دیتا ہے۔ اگر ہم نے موجودہ تعلیمی نظام کو اسی حالت پر چھوڑدیا تو کل کی نسلیں شاید پیشہ ورانہ ذہانت و مہارت میں تو خوب آگے ہوں، لیکن قوموں کا معاشرتی اور سماجی ڈھانچا شدید بھونچال کا شکار ہوگا، جس سے مرد و زن، بچے بوڑھے، سبھی متاثر ہوں گے۔ اس کتاب میں، جدید تحقیقات اور اسلامی تعلیمات کے تناظر میں، کردار کی وہ لافانی خوبیاں بیان کی گئی ہیں جو نہ صرف اکیسویں صدی کے انسان کی ضرورت ہیں بلکہ ہر دَور میں لوگوں کی کامیابی، خوشی، عزت، وقار اور خوشحالی کا ذریعہ بنی ہیں۔ کتاب ’’کامیاب کردار‘‘ میں ان خوبیوں کی ضرورت و اہمیت کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ انھیں کس طرح ایک فرد اپنی عملی زندگی میں نافذ اور استعمال کرسکتا ہے۔ آسان اور موثر عملی اقدامات کی مدد سے اس کتاب کو آپ اپنے لیے، اپنے بچوں کیلئے اور اپنے اسٹوڈنٹس کیلئے موثر کردار کی ایک گائڈ بک کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ کریکٹر کریکولم کی یہ پہلی کوشش آپکی توجہ کی منتظرہے۔

375.00

اس کتاب کو دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں اور نیکی کمائیں

Available Offers (3 offers)

  • Cash on Delivery available
  • Free Express Shipping across India for orders above ₹3000 via BlueDart / DTDC or Similar

Detailed Description

تعلیم کا بنیادی مقصد… انسانی ذہانت کی ترویج اور کردار کی بہتری ہونا چاہیے۔ البتہ موجود نظام تعلیم صرف ایک ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکا ہے جبکہ دوسرے محاذ پر بالکل ناکام دکھائ دیتا ہے۔ اگر ہم نے موجودہ تعلیمی نظام کو اسی حالت پر چھوڑدیا تو کل کی نسلیں شاید پیشہ ورانہ ذہانت و مہارت میں تو خوب آگے ہوں، لیکن قوموں کا معاشرتی اور سماجی ڈھانچا شدید بھونچال کا شکار ہوگا، جس سے مرد و زن، بچے بوڑھے، سبھی متاثر ہوں گے۔ اس کتاب میں، جدید تحقیقات اور اسلامی تعلیمات کے تناظر میں، کردار کی وہ لافانی خوبیاں بیان کی گئی ہیں جو نہ صرف اکیسویں صدی کے انسان کی ضرورت ہیں بلکہ ہر دَور میں لوگوں کی کامیابی، خوشی، عزت، وقار اور خوشحالی کا ذریعہ بنی ہیں۔ کتاب ’’کامیاب کردار‘‘ میں ان خوبیوں کی ضرورت و اہمیت کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ انھیں کس طرح ایک فرد اپنی عملی زندگی میں نافذ اور استعمال کرسکتا ہے۔ آسان اور موثر عملی اقدامات کی مدد سے اس کتاب کو آپ اپنے لیے، اپنے بچوں کیلئے اور اپنے اسٹوڈنٹس کیلئے موثر کردار کی ایک گائڈ بک کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ کریکٹر کریکولم کی یہ پہلی کوشش آپکی توجہ کی منتظرہے۔

Readers Review

5.0
Based on 4 reviews
5 star
100
100%
4 star
0%
3 star
0%
2 star
0%
1 star
0%
1-4 of 4 reviews
  1. Its impossible to buy books of such writers in India..
    Just because if ilmstore its easy to purchase this kind of books with handy discount.
    Keep it up.

    (1) (0)
  2. Very helpful, very interesting, amazing content, I love this book, thank you ilmstore and zeeshan usmani sir

    (1) (0)
  3. (0) (0)
  4. (0) (0)
Add a review
Character Curriculum / Kamiyab Kirdar - کامیاب کردار Character Curriculum / Kamiyab Kirdar - کامیاب کردار
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review

related books - selected by ilmStore.in team

Publications Details

Weight .25 kg
Dimensions 23 × 17 × 2 cm
Format

Softcover

Isbn

9789697785852

Pages

154

SKU: BU-715Categories: Books, ilmStore - UrduTags: Books - Urdu

Readers who viewed this book may also like

Open chat
1
Scan the code
Salam, 👋
Can we help you?
You can even order books easily via WhatsApp.