بلاک چین اور کرپٹو کرنسی کتاب کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے. اس ایڈیشن میں فیس بک لبرا ، ہائپر لیجر ، پائی نیٹ ورک کا تعارف اور کرپٹو کرنسی سے پیسے کمانے کے طریقوں پر اضافی ابواب شامل ہیں. کرپٹو کرنسی کیا ہے؟ بٹ کوئین کسے کہتے ہیں؟بلاک چین کا تعارف، ہم اس ٹیکنالوجی کو کیسے سیکھ سکتے ہیں، کیسے اسکا فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ ستوشی ناکاموتو نے کیا نیا کام کیا؟ کرپٹو مائننگ کیسے کرتے ہیں؟ آئ سی او کس شے کا نام ہے؟ پیسے کی تاریخ اور بلاک چین کا اطلاق. علما کرام سے چند سوالات اور بلاک چین کا مستقبل. اس موضوع پر یہ ایک جامع کتاب ہے.
Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin – بلاک چین، کریپٹو کرنسی اور بٹ کوائن
326 Pages | Paperback | Printed on Imported Light Weight Paper
Dr. Zeeshan Ul Hassan Usmani (author)
Sana Rasheed (author)
Publisher: ilmStore - Urdu
بلاک چین اور کرپٹو کرنسی کتاب کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے. اس ایڈیشن میں فیس بک لبرا ، ہائپر لیجر ، پائی نیٹ ورک کا تعارف اور کرپٹو کرنسی سے پیسے کمانے کے طریقوں پر اضافی ابواب شامل ہیں. کرپٹو کرنسی کیا ہے؟ بٹ کوئین کسے کہتے ہیں؟بلاک چین کا تعارف، ہم اس ٹیکنالوجی کو کیسے سیکھ سکتے ہیں، کیسے اسکا فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ ستوشی ناکاموتو نے کیا نیا کام کیا؟ کرپٹو مائننگ کیسے کرتے ہیں؟ آئ سی او کس شے کا نام ہے؟ پیسے کی تاریخ اور بلاک چین کا اطلاق. علما کرام سے چند سوالات اور بلاک چین کا مستقبل. اس موضوع پر یہ ایک جامع کتاب ہے.
₹650.00
Available Offers (3 offers)
- Cash on Delivery available
- Free Express Shipping across India for orders above ₹3000 via BlueDart / DTDC or Similar
Detailed Description
Readers Review
Add a review

Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Email
* Email is required
Add photos or video to your review
related books - selected by ilmStore.in team
Publications Details
Weight | 0.32 kg |
---|---|
Dimensions | 23 × 17 × 2 cm |
Format | Softcover |
Isbn | 9789697758456 |
Pages | 326 |
Readers who viewed this book may also like

Reviews
There are no reviews yet