0
0
Cover picture of Band Kamron Ki Muhabbat – بند کمروں کی محبت book - Image 1
Band Kamron Ki Muhabbat – بند کمروں کی محبت - Image 2
Band Kamron Ki Muhabbat – بند کمروں کی محبت - Image 3
Band Kamron Ki Muhabbat – بند کمروں کی محبت - Image 4
Band Kamron Ki Muhabbat – بند کمروں کی محبت - Image 5

Band Kamron Ki Muhabbat – بند کمروں کی محبت

134 Pages | Paperback | Printed on Light Weight Paper

Dr. Zeeshan Ul Hassan Usmani (author)

Publisher: ilmStore - Urdu

سچ اور کہانیوں کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے۔ ہر معاشرے میں سچ اپنی شان و شوکت کے ساتھ دیکھنے والی آنکھ کے لئے عیاں ہوتا ہے۔ جھوٹ کے بے شمار پردے اور مکاری کے پُرفریب جالے اِسے دُھندلا نہیں سکتے۔ قلم کار اِسی سچ کو کاغذ پر اُتار دیتے ہیں کہ جھوٹوں کے معاشرے میں کچھ تو دل کا بوجھ ہلکا ہو، مگر جس معاشرے میں سچ بولنا جُرم ٹھہرے وہاں ہر ایک کی کوئی نہ کوئی مجبوری ہو ہی جاتی ہے۔ لکھاری بھی اِن بے نام اور ان دیکھی مجبوریوں کے بیچ نام بدل کر جگہیں تبدیل کرکے، جسم کوئی اور مستعارلے کر، اُسے لفظوں کی اُدھڑی پوشاک پہنا کر، سچائی و صداقت کی روح کو بیان کر ہی دیتا ہے۔ “بند کمروں کی محبت ” بھی ایک ایسی ہی کارگزاری ہے۔ یہ تمام ’’جھوٹی‘‘ کہانیاں آپ کو ہمارے معاشرے میں مل ہی جائیں گی۔ صرف دیکھنے والی آنکھ چاہئے۔ آنکھ صرف ترجمہ کرتی ہے اسے معنی ٰ دل پہناتا ہے اور انہی معنوں کے مجموعے کو اس کتاب میں یکجا کر دیا گیا ہے۔اگر طواف دنیا سے گھبرا کر کسی وقت اپنے دل میں جھانکنے کا دل چاہے تو یہ کتاب آپ کو مایوس نہیں کرے گی۔ آئیے بند کمروں کی محبت سے بندگی تک کا سفر کرتے ہیں۔

300.00

18 in stock

اس کتاب کو دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں اور نیکی کمائیں

Available Offers (3 offers)

  • Cash on Delivery available
  • Free Express Shipping across India for orders above ₹3000 via BlueDart / DTDC or Similar

Detailed Description


سچ اور کہانیوں کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے۔ ہر معاشرے میں سچ اپنی شان و شوکت کے ساتھ دیکھنے والی آنکھ کے لئے عیاں ہوتا ہے۔ جھوٹ کے بے شمار پردے اور مکاری کے پُرفریب جالے اِسے دُھندلا نہیں سکتے۔
قلم کار اِسی سچ کو کاغذ پر اُتار دیتے ہیں کہ جھوٹوں کے معاشرے میں کچھ تو دل کا بوجھ ہلکا ہو، مگر جس معاشرے میں سچ بولنا جُرم ٹھہرے وہاں ہر ایک کی کوئی نہ کوئی مجبوری ہو ہی جاتی ہے۔

لکھاری بھی اِن بے نام اور ان دیکھی مجبوریوں کے بیچ نام بدل کر جگہیں تبدیل کرکے، جسم کوئی اور مستعارلے کر، اُسے لفظوں کی اُدھڑی پوشاک پہنا کر، سچائی و صداقت کی روح کو بیان کر ہی دیتا ہے۔

“بند کمروں کی محبت ” بھی ایک ایسی ہی کارگزاری ہے۔ یہ تمام ’’جھوٹی‘‘ کہانیاں آپ کو ہمارے معاشرے میں مل ہی جائیں گی۔ صرف دیکھنے والی آنکھ چاہئے۔ آنکھ صرف ترجمہ کرتی ہے اسے معنی ٰ دل پہناتا ہے اور انہی معنوں کے مجموعے کو اس کتاب میں یکجا کر دیا گیا ہے۔اگر طواف دنیا سے گھبرا کر کسی وقت اپنے دل میں جھانکنے کا دل چاہے تو یہ کتاب آپ کو مایوس نہیں کرے گی۔
آئیے بند کمروں کی محبت سے بندگی تک کا سفر کرتے ہیں۔

 

Readers Review

Reviews

There are no reviews yet

Add a review
Band Kamron Ki Muhabbat - بند کمروں کی محبت Band Kamron Ki Muhabbat - بند کمروں کی محبت
Rating*
0/5
* Rating is required
Your review
* Review is required
Name
* Name is required
Add photos or video to your review

related books - selected by ilmStore.in team

Publications Details

Weight 0.16 kg
Dimensions 23 × 17 × 2 cm
Format

Softcover

Isbn

9789697758289

Pages

134

SKU: BU-741Categories: Books, ilmStore - UrduTags: Books - Urdu

Readers who viewed this book may also like

Open chat
1
Scan the code
Salam, 👋
Can we help you?
You can even order books easily via WhatsApp.