ایمازون پرائیویٹ لیبل کے سیلرز اور فری لانسرزکے لئے جامع گائیڈ مصنف : محمد رمیض الدین اس کتاب کو پڑھنے کے آپ کو دو فائدے ہوں گے ایک تو یہ کہ آپ کو اندازہ ہو جاۓ گا کہ کیا ایمازون پر پرائیویٹ لیبل کی فیلڈ آپ کے لئے ہے یا نہیں اور آپ عطائی ٹریندز کے کورسز سے بھی بچ جائیں گے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ پرائیویٹ لیبل کے بنیادی اور جدید نالج سے لیس ہو کر ایمازون کی دنیا میں پراڈکٹ یا سروس بیچ کر اپنے لئے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرسکیں گے۔ سیلز کی صورت میں آپ اچھی پراڈکٹ کا انتخاب کرنے اور اس کو بیچنے کا ہنر سیکھ پائیں گے جبکہ سروس پروائیڈ ریعنی فری لانسرز کی صورت میں یہ سکل ایمازون کے سیلرز کو بیچ کر معیارزندگی بہتر کر سکتے ہیں۔ اگر چہ آج کل لوگ پڑھنے کی بجاۓ ویڈیودیکھنا پسند کرتے ہیں مگر میرا یقین ہے کہ کسی بھی نئی چیز کو سمجھنے کا منظم طریقہ تحریر اور کتاب ہے۔ تاہم یہ کتاب پڑھنے کے بعد آپ ڈاکٹر ذیشان عثمانی کے ایمر جنگ ٹیکنالوجی کے یو ٹیوب چینل پر ایمازون ایف بی اے پر فری کورس بھی کر سکتے ہیں ۔ وہاں آپ کولسٹنگ آپٹیمائزیشن اور پی پی سی پر میری ویڈیوز بھی مل جائیں گی ۔ پچھلے تین سالوں میں اپنے اساتزہ ،احباب اور ذاتی تجربے سے ایمازون پر پرائیویٹ لیبل کے بارے میں جو بھی سیکھا ہے وہ اس کتاب میں منتقل کر دیا ہے ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی اس کتاب کو امت کے لئے نفع بخش بناۓ اور زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہوں ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ محمد رمیض الدین کوالالمپور ملائیشیا
Amazon Per Business Kese Karein – ایمازون پر بزنس کیسے کریں؟
220 Pages | Paperback | Printed on Imported Light Weight Paper
Mohammed Rameezuddin (author)
Publisher: ilmStore - Urdu
آمازون پر بزنس کیسے کریں؟ ایک جامع گائیڈ ہے جو آمازون پر پرائیویٹ لیبل سیلرز اور فری لانسرز کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں ، مصنف محمد رمیض الدین نے آمازون کی دنیا میں پراڈکٹ یا سروس بیچ کر روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لئے پرائیویٹ لیبل کے بنیادی اور جدید نالج سے لیس ہونے کے مسائل پر بحث کی ہے۔ یہ کتاب اچھی پراڈکٹ کا انتخاب کرنے اور بیچنے کا ہنر سیکھنے کے لئے مددگار ثابت ہوگی۔ اس کتاب کی مدد سے فری لانسرز ایمازون کے سیلرز کویہ سکل کے ذریعےخدمات دے سکتے ہیں۔
₹400.00
Available Offers (3 offers)
- Cash on Delivery available
- Free Express Shipping across India for orders above ₹3000 via BlueDart / DTDC or Similar
Detailed Description
related books - selected by ilmStore.in team
Publications Details
Weight | 0.175 kg |
---|---|
Dimensions | 23 × 17 × 2 cm |
Format | Softcover |
Isbn | 9786277597160 |
Pages | 220 Pages |
amazing
The quality of pages are amazing also services are good. And the way of talking is very soft. You can purchase books from them with no worry.